Training regarding Annual Tax Return

مورخہ 11دسمبر2019کو محکمہ جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب، 38 پونچھ ہائوس ، لاہور کے کمیٹی روم میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کی

Annual Tax Return 

فائلنگ کے سلسلہ میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں محکمہ جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب کے افسران اور ملازمین کومس فائزہ صدف اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیونے سالانہ ٹیکس ریٹرن کی فائلنگ پر تفصیل سے بتایا۔

ٹریننگ سیشن میں خصوصی طور پر جناب ثنااللہ صاحب ، ایڈیشنل سیکرٹری ، محکمہ جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پنجاب ، مس فضا علی ، ڈپٹی سیکرٹری، ، محکمہ جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پنجاب نے شرکت کی۔

https://www.facebook.com/dfopub/posts/498816510733285